راولپنڈی:پٹرول ایجنسی مافیا کا صحافیوں پر حملہ پٹرول ایجنسی مافیا راجہ اکرم کی صحافیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، گالم گلوچ اور اندھادھند فائرنگ

راولپنڈی:پٹرول ایجنسی مافیا کا صحافیوں پر حملہ

پٹرول ایجنسی مافیا راجہ اکرم کی صحافیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، گالم گلوچ اور اندھادھند فائرنگ

15 اور چوکی کے نمبر پر اطلاع دینے کے باوجود پولیس نا پہنچی ، پولیس کی مافیا کو تحفظ دینے کی کوشش

علاقہ ایس ایچ او واقعے سے لاعلم

پولیس کے اہلکار دوسرے علاقے میں چوری کی واردات پر تفتیش میں مصروف تھے، پولیس

واقعہ گرجا چوکی کی حدود میں واقعہ سرکاری گاڑی سے پٹرول چوری کرنے کی وڈیو بنانے پر پیش آیا

صحافیوں کا واقعے پر شدید تشویش کا اظہار اورمزمت

صحافی عمران اپنی پیشوارانہ صحافی زمہ داریاں پوری کر رہا تھا

راجہ اکرم نے گالم گلوچ کرتے ہوئے اسلحے سے صحافی عمران پر انددھندفائرنگ شروع کر دی

پٹرول چوروں نے گالم گلوچ کرتے ہوئے اندھادھند فائرنگ شروع کر دی

فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

علاقے میں پٹرول ایجنسیوں کی موجودگی پنجاب پولیس کی کاکردگی پر سوالیہ نشان ہے

مزکورہ غیر قانونی پٹرول ایجنسی پر عرصہ دراز سے پٹرول چوری کا عمل جاری تھا

گرجا چوکی میں تعینات افسران اور اہلکار مبینہ طور پر آنکھیں بند کیئے ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں