پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا 5 سال والے پاسپورٹ کے لئے نارمل فیس 3 ہزار سے بڑھ کر 4500 -5 سال والے پاسپورٹ کے لئے ارجنٹ فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے کردی گئی

پاسپورٹ فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا

5 سال والے پاسپورٹ کے لئے نارمل فیس 3 ہزار سے بڑھ کر 4500 مقرر کردی گئی

5 سال والے پاسپورٹ کے لئے ارجنٹ فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے کردی گئی

10 سال والے پاسپورٹ کے لئے فیس 4500 سے بڑھا کر 6700 روپے کردی گئی

10 سال والے پاسپورٹ کے لئے ارجنٹ فیس 7500 سے بڑھا کر 11200 روپے کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں