اوکاڑہ پولیس نے بچے سے زیادتی اور نازیبا وڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

اوکاڑہ تھانہ اے ڈویزن پولیس کی کارروائی
پولیس نے بچے سے زیادتی اور نازیبا وڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لی
Never Again مہم کے تحت بچوں کو ہراساں، تشدد اور زیادتی کرنے والوں کے خلاف اوکاڑہ پولیس کا ایکشن جاری
کوئ بھی قانون سے بالاتر نہیں قانون سب کے لئے برابر ہے۔ڈی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں