راولپنڈی میں دس سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

‏دس سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں نصیرآباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متاثرہ بچے کا میڈیکل کروایا گیا ہے، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ ،ایس پی پوٹھوہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں