اسلام آباد :آئی جے پی روڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید فائرنگ CTTI کالج کے قریب ہوئی
فائرنگ تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ہوئی
شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں بشیر شاہ اور اشتیاق شاہ شامل گشت پر تھے ،
اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے
آئی جی اسلام آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی انہوں نے
شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ
فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتارکیا جائے.
اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات پر انتہائی تشویش ہے.