104

‏تعلیمی اداروں کےلیے مشکل فیصلے کرنے پڑے،شفقت محمود* *صوبوں کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےامتحانات لازمی لینے پراتفاق* *اس سال امتحانات ضرورہوں گے،وزیرتعلیم شفقت محمود*

*بریکنگ نیوز*

*‏تعلیمی اداروں کےلیے مشکل فیصلے کرنے پڑے،شفقت محمود*

*صوبوں کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےامتحانات لازمی لینے پراتفاق*

*اس سال امتحانات ضرورہوں گے،وزیرتعلیم شفقت محمود*

*‏امتحانات کےبغیرکوئی بھی پاس نہیں ہوگا،شفقت محمود*

*‏انٹرمیڈیٹ میں صرف اختیاری مضامین کا امتحان ہوگا، وزیر تعلیم شفقت محمود*

*10جولائی کے بعد 9ویں اور 10ویں کے امتحانات ہوں گے، شفقت محمود*

*9ویں اور 10ویں کے امتحانات صرف اختیاری مضامین اور ریاضی کا ہوگا، شفقت محمود*

*11ویں اور 12ویں کے امتحانات الیکٹو مضامین میں لیے جائیں گے، شفقت محمود*
#UnitedTeam🤺

بین الصوبائی وزراء کانفرنس میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلے۔

پشاور۔ گریڈ 10 اور گریڈ 12 کے امتحانات 12 جولائی سے شروع ہوں گے۔ شہرام خان ترکئی ۔

پشاور۔ میٹرک اور انٹر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات صرف الیکٹیو مضامین میں ہوں گے جبکہ گریڈ 9 اور گریڈ 10 میں الیکٹیو مضامین کے ساتھ میتھس کا پرچہ بھی لازمی دینا ہوگا۔ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی

پشاور۔ طلباء کو صرف پرچے دینے ہوں گے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں میں کوئی پریکٹیکل امتحان نہیں ہوگا کہ شہرام خان ترکئی۔

پشاور۔ گریڈ 10 اور گریڈ 12 کے پرچے ختم ہونے کے بعد گریڈ 9 اور گریڈ 11 کے امتحانات شروع ہوں گے وزیر تعلیم۔

پشاور۔ طلباء کو بہت جلد ڈیٹ شیٹ فراہم کیا جائے گا شہرام خان ترکئی۔

پشاور۔ امتحانات کی تیاری کے لیے لیے کل تین جون سے گریڈ 9 اور گریٹ 11 کے لئے پورے صوبے کے سکول کھول دیے جارہے ہیں شہرام خان ترکئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں