*ایس ایچ او تھانہ محمد پور کی پُھرتیاں*
*اندھیر نگری چوپٹ راج قائم*
*ملزم سے پیسے لیکر مدعی مقدمہ کو ہی ملزم بنا دیا ملزم غائب مدعی تھانے میں بند*
*جام پور :تھانہ محمد پور دیوان کی حدود اللہ آباد میں محمد ابراہیم نائچ کے گھر میں گھس کر4ملزمان کی اسلح کے ذور پر خاتون اغوا کرنے کی کوشش،اہل خانہ کی مزاحمت پر اہل خانہ نے 1ملزم سعید احمد ماچھی کو پکڑ کر واقعہ کی اطلاع 15 پر دی گئی جس پر پولیس تھانہ محمد پور دیوان نے موقع پر پہنچ کر 1ملزم کو گرفتارکرلیا پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کئے گئے ملزم کو مدعی بنا کر متاثرین محمد ابراہیم نائچ سمیت 6افراد پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کردیا اور متاثرہ محمد ابراہیم کو گرفتار کر لیا متاثرین سراپا احتجاج بن گئے*
*متاثرین کسی مسیحا کے منتظر*
03326318775