آذادکشمیر الیکشن PTI ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر چئیرمین پارلیمانی بورڈ پر PTI کارکنوں کا حملہ سیف اللہ نیازی پر مال بنانے کا الزام
بھپھرے کارکنوں کا قیادت پر غصہ اور تھپڑوں سے قیادت کی تواضع
آذادکشمیر الیکشن میں
پاکستان تحریک انصاف ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر چئیرمین پارلیمانی بورڈ ارشد داد کے اوپر PTI کارکنوں کا حملہ کردیا جس کی وڈیو وائرل ہوگئی ہے آزاد کشمیر میں الیکشن میں وسیع پیمانے پر کرپشن کے بعد پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ارشد داد کی ٹھکائی کی وڈیو وائرل ہوگئی
ازاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر سیف اللہ نیازی کے ٹکڑوں کی تقسیم میں مال بنانے کی شکایات آرہی ہیں