120 شیئر کریں جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکہ3 بچے شہید اور 2 زخمی admin جون 1, 2021June 1, 2021 0 تبصرے آفسوس ناک خبر جنوبی وزیرستان تحصیل لدھا علاقہ تنگی بدین زائی میں لینڈ مائینز کا ایک اور دھماکہ دھماکے میں تین بچے شہید اور دو زخمی ہوگئے زخمیوں کو وانا سے ٹانک، ڈی۔آئی۔خان ہسپتال منتقل کر دیے