لاہور میں امیر بالاج ٹیپو کے قتل اہم پیش رفت احسن شاہ نے 5کروڑ کی ڈیل کی ، تحقیقاتی ٹیموں نے احسن شاہ ، ملک سہیل کو بادامی باغ اور علی پٹھان کو مانسہرہ سے حراست میں لیا،

لاہور:چوہنگ کے علاقے میں امیر بالاج ٹیپو کے قتل کا معاملہ،،
لاہور:پولیس کی تحقیقاتی ٹیموں کو قتل میں اہم پیش رفت ملنے لگیں،،،،،
لاہور:تحقیقاتی ٹیموں نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، ذرائع
لاہور:امیر بالاج ٹیپو کو مبینہ طور پر قتل کروانے کی احسن شاہ نے 5کروڑ کی ڈیل کی ، ذرائع
لاہور:امیر بالاج ٹیپو کے قتل کی پلاننگ ایک ماہ قبل ہوئی ، احسن شاہ کا بیان
لاہور:یہ شادی کا کارڈ نہیں موت کا پروانہ ہے ، احسن شاہ کا بیان
لاہور:بادامی باغ کے رہائشی بزگ ملک سہیل نے احسن شاہ کی خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ اور خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ سے ملاقات کروائی ، ذرائع
لاہور:امیر بالاج ٹیپو کے قتل کی احسن شاہ نے 5کروڑ میں ریکی کروانے کی ڈیل کی پچاس لاکھ ایڈوانس وصول کیا ، ذرائع
لاہور:پولیس کی تحقیقاتی ٹیموں نے احسن شاہ ، ملک سہیل کو بادامی باغ اور علی پٹھان کو مانسہرہ سے حراست میں لیا، ذرائع
لاہور:مزید گرفتاریوں کے لیے پولیس کی تحقیقاتی ٹیموں کے چھاپے جاری ،،ذرائع
لاہور:امیر بالاج ٹیپو کیس میں تحقیقاتی ٹیموں نے مزید دفعات بھی ایزاد کرنے کا فیصلہ کیا، ، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں