بھارتی یوم جمہوریہ پر بھارتی کسانوں کی طرف سے مودی کا کارٹون
واضع رہے کہ پچھلے دو ماہ سے بھارت میں مودی سرکار کے خلاف احتجاج جاری ہے جس میں نئے کسان قانون کا خاتمہ کا رد کرنا مطالبہ ہے
آج یوم جمہوریہ پر دہلی و پورے ملک میں بھارتی کسان اپنے ٹریکٹروں پر حکومت کے خکاف احتجاج کرکے گورنمنٹ آف انڈیا سے اظہار نفرت کر رہے ہیں
واضع رہے کہ مقبوضہ وادی کشمیر میں بھی آج مکمل ہڑتال ہے اور یوم جمہوریہ کو بطور یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
#IndianRepublicBlackDay