96

پولیس کی مبینہ فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی لاش سڑک پر رکھ کر شمالی وزیرستان میں احتجاج

میرانشاہ,مامیت خیل اقوام کا نورک کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ

میرانشاہ,مظاہرین نے نوجوان کی لاش سڑک پر رکھ احتجاج شروع کیا,

میرانشاہ,نوجوان پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا ہے,

میرانشاہ,چھ مختلف اقوام کے مابین اراضی کے تنازعے پر لڑائی و جھگڑوں کا سلسلہ جاری ہے,

میرانشاہ,پولیس نشاندہی کرے کس بنیاد پر نوجوان کو بے دردی سے قتل کیا گیا,

میرانشاہ,جھگڑا دیگر اقوام سے ہے فائرنگ پولیس نے,

میرانشاہ,مامیت خیل اقوام انصاف سے چاہتی ہے بصورت دیگر اسلام آباد کا رخ کریں گے,

میرانشاہ,نوجوان گھر کی طرف بھگتا رہا پولیس فائرنگ کرتی رہی ,

میرانشاہ,نوجوان بے گناہ تھا کسی قسم کا قصور نہیں تھا,

میرانشاہ,ضلعی انتظامیہ اور پولیس مثبت کردار ادا کرے,

میرانشاہ,جب تک انصاف نہیں دیا جاتا دھرنا جاری رہے گا,

میرانشاہ,اسلام آباد کی طرف رخ کریں گے ،مشران کی حکومت دھمکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں