329 شیئر کریں بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اہلبیت ع شاعر اعظم ڈاکٹر ریحان اعظمی کا انتقال ہوگیا admin جنوری 26, 2021January 26, 2021 0 تبصرے کراچی انا اللّٰه و انا الیہ راجعون بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر اہلبیت ع شاعر اعظم جناب ڈاکٹر ریحان اعظمی کا انتقال ہوگیا اللہ درجات بلند فرمائے خاندان دوست احباب عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین