92

کراچی میں عادی پیشہ ور اسٹریٹ کریمنل گرفتار

*کلاکوٹ پولیس کے ہاتھوں عادی/پیشہ ور اسٹریٹ کریمنل گرفتار*

مورخہ 2021-05-26 کو کلاکوٹ پولیس نے بمقام میوہ شاہ روڈ بازانچو چوک کے قریب کاروائی کرتے ہوئے (1) عادی/پیشہ ور اسٹریٹ کریمنل کو گرفتار کرلیا, ایس ایس پی سٹی.

گرفتار ملزم کے قبضہ سے (1) پستول 30 بور بمعہ 2 راؤنڈز برآمد کیا گیا, ایس ایس پی سٹی.

گرفتار ملزم کا نام *سید قادر شاہ ولد سید عزیز شاہ* ہے.

گرفتار ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی اسلحہ کے زور پر اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں کیا کرتا تھا, ایس ایس پی سٹی.

گرفتار ملزم عادی/پیشہ ور ملزم ہے اس سے قبل بھی ملزم کے خلاف (4) مقدمات تھانہ کلاکوٹ میں درج ہیں, ایس ایس پی سٹی.

*گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ*
1. ایف آئی آر نمبر 48/2018 بجرم دفعہ 23(i) تھانہ کلاکوٹ.
2. ایف آئی آر نمبر 347/2018 بجرم دفعہ 393/34 تھانہ کلاکوٹ.
3. ایف آئی آر نمبر 348/2019 بجرم دفعہ 23(i)Aتھانہ کلاکوٹ.
4. ایف آئی آر نمبر 118/2021 بجرم دفعہ 6/9Bتھانہ کلاکوٹ.

گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 239/2021 بجرم دفعہ 23(i)A درج.

گرفتار ملزم سے برآمد غیر قانونی اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ.

گرفتار ملزم کا مزید سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے, نیز دیگر ساتھیوں کے متعلق پوچھ گچھ جاری.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں