سینئر صحافی آصف رانا آصف مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

خبریں اور نوائے وقت میں خدمات انجام دینے والے سینئر صحافی آصف رانا آصف مختصر علالت کے بعد جناح اسپتال کارڈیو میں انتقال کرگئے ہیں،
مرحوم کی نماز جنازہ کل 26 جنوری بروز منگل کی شام 5 بجے ماڈل کالونی قبرستان کے ساتھ ٹوٹل پیٹرول پمپ سے متصل میدان میں ادا کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں