مظفرآباد:- مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی جیل شہید ہونیوالے اشرف صحرائی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سیمینار کا انعقاد
مظفرآباد:- انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں کشمیر کے زیر اہتمام تقریب میں سابق چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیا کی شرکت
مظفرآباد:- سیمینار میں محمد اشرف خان صحرائی کے بھتیجے نجم دین خان، پرویز خان بھی شریک
مظفرآباد:- تقریب میں وائس چیئرمین فورم مشتاق السلام، پاسبان حریت کے چیئرمین عزیراحمدغزالی سمیت سیاسی وسماجی کارکنان کی بھی شرکت
مظفرآباد:- محمد اشرف صحرائی عظیم مرد مجاہد تھے
مظفرآباد:- بھارتی درندہ صفت فورسز نے انہیں جیل میں صحت کی سہولت میسر نہیں کی، مقررین
مظفرآباد:- اشرف صحرائی کے بیٹے کو پہلے بھارتی فورسز نے شہید کیا
مظفرآباد:- مقبوضہ جموں کشمیر میں ہزاروں بے گناہ افراد بھارتی جیلوں میں قید ہیں، مقررین
مظفرآباد:- دنیا کے منصب ، انسانی حقوق کی تنظیمیں دہرا معیار ترک کریں، مقررین
مظفرآباد:- ہندوستان کو انسانی حقوق کی پامالیوں سے روکنا ہوگا ، مقررین کا خطاب