89

کراچی میں ایک اور صحافی کی پولیس کے ہاتھوں پٹائی

کراچی، سعودآباد میں ڈان نیوز کے رپورٹر پر تشدد کا واقعہ۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ایسٹ زون ثاقب اسماعیل میمن کا کا فوری نوٹس۔

پولیس اہلکاروں کیجانب سے تشدد کے واقعے کی انکوائری کیلئے ایس پی گلشن معروف عثمان روانہ۔

انکوائری میں قصوروار وار ثابت ہونے پر ملوث پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

اہس پی گلشن واقعے کی انکوائری مکمل کر کے رپورٹ ڈی آئی جی ایسٹ زون کو پیش کرینگے۔

ڈی آئی جی ایسٹ کا متاثرہ رپورٹر سے بھی رابطہ، واقعے کی شفاف انکوائری اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی گئی۔

*ترجمان کراچی پولیس*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں