79

مظفرآباد زیریں وادی نیلم میں 14.4 میگاواٹ جھینگ ہائیڈرو پاور منصوبے نے بجلی کی پیدوار شروع وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے منصوبے کا افتتاح کیا

مظفرآباد زیریں وادی نیلم میں 14.4 میگاواٹ جھینگ ہائیڈرو پاور منصوبے نے بجلی کی پیدوار شروع کر دی
مظفرآباد وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے منصوبے کا افتتاح کیا
مظفرآباد منصوبہ چالیس ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا۔ وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو
مظفرآباد ایک اعشاریہ آٹھ بلین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا
مظفرآباد جھینگ پاور پروجیکٹ نیشنل گریڈ میں بجلی فراہم کرے گا
مظفرآباد منصوبے کے لئے کلومیٹر ایک اعشاریہ پانچ کلو میٹر لمبا ان ٹیک تعمیر کیاگیا۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں