بدین: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پھلکارا میں گاؤں بشیر احمد ہالیپوتو آمد
بدین: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی ڈاڈا محمد ہالیپوتو اور شہزاد ہالیپوتو سے بشیر ہالیپوتو کے انتقال پر تعزیت کی
بدین: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صالح ہالیپوتو، عبدالعزیزہالیپوتو، ڈاکٹر عمر ہالیپوتو اور عاشق ہالیپوتو سے بھی بشیر ہالیپوتو کے انتقال پر تعزیت کی
بدین: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، ناصر شاہ اور سہیل سیال نے بھی بشیر احمد ہالیپوتو کے ورثا سے تعزیت کی
بدین: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم بشیر احمد ہالیپوتو کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
بدین: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بشیر احمد ہالیپوتو کے لواحقین کے لئے دعائے صبر بھی کی
بدین: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میرغلام علی تالپور، حاجی رمضان چانڈیو، ارباب لطف اللہ، اعجاز شاہ بخاری اور تاج محمد ملاح موجود
بدین: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اصغرہالیپوتو، جاوید نایاب لغاری، میرسہراب مری، پیر نورالحق قریشی، تنزیلہ قمبرانی اور میراللہ بخش تالپور بھی موجود
بدین: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سائیں بخش جمالی، حاجی رسول بخش چانڈیو، خرم کریم سومرو اور طارق علی شاہ جاموٹ بھی موجود