سیالکوٹ ڈسکہ سمبڑیال روڈ پر کار کو حادثہ کار میں سوار 4 افراد موقع پر جان بحق 1 زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
سیالکوٹ ڈسکہ سے سمبڑیال روڈ آدم کے چیمہ کے قریب واقع دکان کی دیوار سے تیز رفتار کرولا کار ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار افراد موقع پر جان بحق جبکہ ایک شدید زخمی ھوگیا ، ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جہاں تیز رفتار کرولا کار دوکان کی دیوار کے ساتھ ٹکراگئی تھی ریسکیو نے لاشوں اور زخمی کو ھسپتال منتقل کردیا ھے۔