ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈر کانفرنس
عالمی،علاقائی اور داخلی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
مشرقی اور مغربی بارڈ کی صورتحال پر بھی تفصلی غور کیا گیا
درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تفیصلی حکمت عملی پر بھی مشاورت
آرمی چیف کا فوج کی آرپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان ،آئی ایس پی آر
افغان عمل امن میں پشرفت کا جائزہ لیا گیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر
کانفرنس کے شرکاء خطے کے امن و استحکام کے عزم کا اعادہ ،ڈی جی