کراچی میں نیوی کا پولیس اہلکاروں پر حملہ وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا نیوی کمانڈر کو ہاکس بے جانے سے منع کرنے پر نیوی اہلکاروں کی غنڈہ گردی

نیوی اور پولیس کی لڑائی

دونوں فورسز کے چیف کو وزیراعظم ہاوس طلب کر لیا گیا
: ائی جی سندھ کو وزیراعظم کا ٹیلیفون
وزیراعظم ہاوس کا وزیر اعلی ہاوس سندھ سے رابطہ
وزیراعظم کا نیوی کے سربارہ امجد نیازی کو ٹیلیفون
کراچی میں ساحل سمندر پر کرونا کے باعث شہریوں کی آمد پر پابندی کے باوجود پولیس کیجانب سے مبینہ پیسے لیکر چھوڑنے پر چھوڑنے پر نیوی حکام ساحل پر پہنچ گئے-
پولیس اور نیوی اہلکاروں تلخ کلامی کے بعد معاملہ ایک دوسرے کو پیٹنے تک پہنچ گیا.
دونوں اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں