صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈران کے اعزاز میں عشائیہاسلام آباد: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈران کے اعزاز میں عشائیہ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی قیادت سابق وزیراعظم و قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر سید یوسف رضا گیلانی نے کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد میں سینٹر شیری رحمان، ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ، اور ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد نے شرکت کی۔
