گھوٹکی ؛ ایک ماہ قبل اغواء ہونے تین مغویوں کو پولیس نے بازیاب کروالیا تینوں مغویوں کو گوٹھ دریا خان مگسی سے اغواء کیا تھا

گھوٹکی ؛ ایک ماہ قبل اغواء ہونے تین مغویوں کو پولیس نے بازیاب کروالیا

تینوں مغویوں کو گھوٹکی بی سیکشن تھانے کی حدود گوٹھ دریا خان مگسی سے اغواء کیا تھا

خفیہ اطلاع ملی کہ ڈاکوؤں مغویوں کو ایک جگہہ سے دوسری جگہہ شفٹ کررھے تھے

کہ پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے دیکھتے ہی فائرنگ کردی پولیس کی جوابی فائرنگ پر ڈاکو

مغویوں کو چھوڑ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے جبکہ پولیس مغویوں کو لیکر ہیڈ کواٹر میرپور پہنچ گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں