101

اسلام آباد کے وسط میں دن دیہاڑے بچہ اغوا کرنے کی کوشش شہری نے جان پر کھیل کر ناکام بنا دی۔

‏اسلام آباد کے وسط میں دن دیہاڑے بچہ اغوا کرنے کی کوشش شہری نے جان پر کھیل کر ناکام بنا دی۔
وزیرداخلہ طوطا فال اور نجومی بننے میں دھت ہے اس سے کیا شکوہ لیکن بدقسمتی سے ہمارے میڈیا کی ترجیحات بھی کچھ اور ہیں۔ کم از کم اس شہری کو تو خراج تحسین پیش کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں