پی ٹی آئی کے لوٹے سابق وزیر داخلہ کرنل ہاشم ڈوگر کو ہرا کر آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے چوہدری احسن رضا کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

پی پی 180 سے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے چوہدری احسن رضا کی پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت
چوہدری احسن رضا نے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار سابقہ وزیر داخلہ پنجاب کرنل ہاشم ڈوگر کو شکست د چوہدری احسن رضا نے نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کے بعد کیا چوہدری احسن رضا کو مسلم لیگ ن نے استحکام پاکستان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد ٹکٹ نہیں دیا تھا مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ ملنے پر چوہدری احسن رضا نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا تھا یاد رہے چوہدری احسن رضا ماضی میں ایم پی او و پارلیمانی سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں