100

سینیٹ میں  تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا پارلیمانی پارٹیز اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں بلا لیا گیا یے ۔

سینیٹ میں  تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا پارلیمانی پارٹیز اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں بلا لیا گیا یے ۔

  قائد ایوان سینیٹ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹیز اجلاس میں ایوان بالا کے اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے کی جاۓ گی۔

اجلاس میں قانون سازی سمیت دیگر اہم امور کے حوالے سے حکومتی موقف بھر پور انداز میں پیش کرنے پر غور کیا جائے گا

اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور حالیہ کشیدہ صورت حال میں حکومتی اقدامات کو ایوان میں مؤثر طریقے سے پیش کرنے جیسے معملات بھی زیر غور آئینگے۔

پارلیمانی پارٹیز اجلاس آج دن اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں