89

مردان : تخت بھائی میں چودہ سالہ بچہ زہریلا کیک کھانے سے جان بحق

مردان : تخت بھائی میں چودہ سالہ بچہ زہریلا کیک کھانے سے جان بحق

چودہ سالہ طاہر خان کو نا معلوم شخص نے زہریلہ کیک دیا تھا

زہریلا کیک کھانے کے بعد طاہر کی حالت غیر ھوئی جوکہ ہسپتال میں جانبر نہ ہوسکا

: ہمارا کسی کے ساتھ کوئی دشمنی اور عناد نہیں ، والدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں