118

کراچی: اے وی ایل سی کارروائی، کار لفٹنگ میں سسر اور داماد سمیت 3 ملزم گرفتار

کراچی: اے وی ایل سی کارروائی، کار لفٹنگ میں سسر اور داماد سمیت 3 ملزم گرفتار

3 رکنی گروہ نے ابتک چار گاڑیاں چوری کی تھی، پولیس
گروہ نے حالیہ گاڑیاں چوری کی وارداتیں شروع کی تھی، ملزموں میں کاشف، وسیم اور اختر شامل ہیں،ملزم اختر گروہ کا سرغنہ اور ملزم کاشف کا سسر بھی ہے، پولیس

ملزموں نے ڈیفنس سے ایک ڈاکٹر کی گاڑی چوری کی تھی،
ملزموں کی گرفتاری واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں آئی، پولیس
ملزمان کراچی سے گاڑی چوری کر کے مالاکنڈ میں فروخت کر رہے تھے، پولیس

کراچی: اے وی ایل سی کارروائی، کار لفٹنگ میں سسر اور داماد سمیت 3 ملزم گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں