107

اسلام آباد کے متاثرین کو لینڈ مافیا کی ایما پر پولیس کی کارروائی کے خلاف خواتین اور بچوں کا سنگجانی روڈ پر دھرنا

اسلام آباد کے متاثرین کو لینڈ مافیا کی ایما پر پولیس کی کارروائی کے خلاف خواتین اور بچوں کا
سنگجانی روڈ پر دھرنا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد متاثرین کو جہاں مختلف طریقوں سے ذلیل اور خوار کیا جاتا ہے

انتہائی افسوس کا مقام انصاف کے حصول کے لیے خواتین اور بچے
جنہوں نے آج سنگجانی کے مقام پر روڈ پر دھرنا دے دیا

وفاقی دارالحکومت کے اس حلقے میں قبضہ مافیا اور حکومتی سیاسی نمائندوں کی طرف سے

آئے دن غریب لوگوں کو مختلف طریقوں سے ذلیل کیا جاتا ہے

رات کے 2 بجے خواتین اور بچے روڈ پر دھرنا دینے پر مجبور ہو گئے

تھانہ ترنول پولیس جو کہ مردہ افراد پر ایف آئی آر کے ساتھ ساتھ

لیڈیز پولیس کے بغیر لیڈیز کو اٹھا کر تھانے لے آنا ان کا معمول بن چکا ہے

یہاں کے سیاسی نمائندوں کے منہ پر ایک بڑا طمانچہ ہے

رات کے اس پہر بوڑھی مائیں بہنیں اور بچے روڈ پر دھرنا دیے ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں