78

لاہور ہائیکورٹ کی پچاس کنال اراضی پر DHA کے قبضے کے خلاف کیس کی سماعت سوشل میڈیا پر جھوٹ چلایا گیا کہا گیا کہ 65 کنال اراضی ہائیکورٹ کو دے دی گئی ہے پبلک کا جس دن انصاف سے اعتماد اٹھ گیا یہاں جنگل کا قانون بن جائے گا۔چیف جسٹس

لاہور ہائیکورٹ کی پچاس کنال اراضی پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت

ہمیں وقت دے دیں ہم رپلائی دے دیتے ہیں ۔ وکیل ڈی ایچ اے

پہلے بھی آپکو وقت دیا ہے ۔ چیف جسٹس کا استفسار

ریکارڈ چیک کرنا ہے تھوڑا وقت دے دیں۔وکیل ڈی ایچ اے

2013 سے سارا ریکارڈ آپکے پاس ہے اور کیا چاہیے ۔ چیف جسٹس

سوشل میڈیا پر جھوٹ چلایا گیا کہ چیف جسٹس نے عدالت میں جھوٹ بولا ہے ۔ چیف جسٹس

کہا گیا کہ 65 کنال اراضی ہائیکورٹ کو دے دی گئی ہے ۔ چیف جسٹس

جوڈیشل سسٹم پر سے اعتماد اٹھ گیا تو لوگ عدالتوں میں نہیں آئیں گے بندوقیں اٹھائیں گے ۔چیف جسٹس

پبلک کا جس دن وکلا سے اعتماد اٹھ گیا یہاں جنگل کا قانون بن جائے گا۔چیف جسٹس

شاید سوشل میڈیا پر ریٹنگ بڑھ جاتی ہو گی لیکن اسکا نقصان ہے ۔ چیف جسٹس

اگر جوڈیشل سسٹم کمزور ہو گیا تو یہاں جنگل کا قانون بن جائے گا۔چیف جسٹس

ایڈیشنل رجسٹرار اراضی سے متعلق بھجوائی گئی سمری کا ریکارڈ عدالت میں پیش کریں ۔ چیف جسٹس

لاہور ہائیکورٹ مین اراضی کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں