115

انڈیا میں جھوٹے الزامات میں گرفتار فزکس کے پاکستانی کے پروفیسر اور خواجہ غریب نواز اجمیر شریف خاندان کے ڈاکٹر محمد خلیل انتقال کر گئے ہیں ان کی عمر 95 برس تھی

انڈیا میں جھوٹے الزامات میں گرفتار ہونے والے پاکستانی فزکس کے پروفیسر اور خواجہ غریب نواز اجمیر شریف خاندان کے چشم وچراغ ڈاکٹر محمد خلیل برضا الٰہی انتقال کر گئے ہیں ۔

ڈاکٹر محمد خلیل کی عمر 95 برس تھی

آپ 1992 سے 2010 تک انڈیا کی جیل میں رہے ۔

پاکستانی میڈیا کی موثر کمپین کے بعد انڈیا سے رہائی ملی تھی۔

ان کی نماز جنازہ
آج 20 مئی کو دوپہر 2 بجے جامع مسجد نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں ادا کی جائے گی جس میں شہر کی معروف شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں