274

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر آج تربت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

#تربت :بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر آج تربت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، گزشتہ روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا کال دیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں