76

سندھ میں ججز کے تبادلے* سندھ کے سول ججز کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں سندھ ہائیکورٹ چیف جسٹس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا سندھ کے مختلف اضلاع کی عدالتوں سے 91 سول ججز کے تبادلے کر دیے گئے

*سندھ میں ججز کے تبادلے*

سندھ کے سول ججز کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

سندھ ہائیکورٹ چیف جسٹس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سندھ کے مختلف اضلاع کی عدالتوں سے 91 سول ججز کے تبادلے کر دیے گئے

جوڈیشل مجسٹریٹ آصف علی عباسی کا کراچی ویسٹ سے جیکب آباد تبادلہ کردیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ رانا سیف اللّٰہ کا کراچی جنوبی سے ٹھٹھہ تبادلہ

جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش کمار کا کراچی جنوب سے شرقی تبادلہ کر دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ سید عمران امام زیدی کا کراچی شرقی سے وسطی تبادلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں