دو پرانی متحارب سیاسی جماعتوں نے چارسدہ میں انتخاباتی اتحاد کرلیا QWP کے صدر آفتاب شیرپاؤ اور ANP کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی مشترکہ پریس کانفرنس

قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین جناب آفتاب احمد خان شیرپاؤ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی مشترکہ پریس کانفرس عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار این اے 24 عرفان عالم خان قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین ملی رہبر جناب آفتاب احمد خان شیرپاؤ کے حق میں الیکشن سے دستبردار اور قومی وطن پارٹی کے ڈسٹرکٹ چارسدہ کے چیرمین اور امیدوار این اے 25 جناب قیصر جمال خان ہشنگرے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی کے حق میں الیکشن سے دستبردار ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں