88

کھڈ جھیل میں سیلفی لیتے ہوئے 12 سالہ عبداللہ پانی میں گر گیا اس کو بچاتے ہوئے اس کا والد خالد محمود بھی ڈوب کر جاں بحق۔

کوٹلی ستیاں
موڑی سیداں کھڈ جھیل میں سیلفی لیتے ہوئے بارہ سالہ عبداللہ پانی میں گر گیا اس کو بچاتے ہوئے اس کا والد خالد محمود بھی ڈوب کر جاں بحق۔

متوفی میانوالہ تحصیل پنڈی گھیب کے رہائشی ہیں حال مقیم سواں گارڈن بی بلاک مکان نمبر دس ہیں مقامی لوگوں نے نعشیں نکال کر آبائی گاؤں بھجوا دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں