103

سرائے نورنگ.سرائے گمبیلا میں آسمانی بجلی گرنے سے دو لڑکیاں جاں بحق جب کہ تین لڑکیاں زخمی ہوگئیں۔

سرائے نورنگ.سرائے گمبیلا میں آسمانی بجلی گرنے سے دو لڑکیاں جاں بحق جب کہ تین لڑکیاں زخمی ہوگئیں۔ریسکیو1122لکی مروت کے مطابق گذشتہ روز سرائے گمبیلا میں شدید ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے گئی جس کے نتیجے میں گھاس کاٹنے میں مصروف دو لڑکیاں 6سالہ قوثین ولد حقنواز اور تقوی حافظ ماسٹر محمدشیرجاں بحق ہوگئیں جب کہ تین لڑکیاں مکرامینہ سمیت تین زخمی ہو گئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں