کراچی۔نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں وکیل کی مبینہ بدمعاشی۔ گرینڈ ہوم الغفور فلیٹ نمبر 310 کے رہائشی شخص نے اپنے گھر کی دیوار پر سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کیا ہوا تھا ۔پڑوس میں رہائش پزیر عمیر نامی وکیل نے سی سی ٹی وی کیمرے پر اعتراض کر دیا ۔وکیل نے پہلے کیمرہ ہٹانے کا کہا،متاثرہ شخص ۔انکار کرنے پر طیش میں آکر گھر سے پستول نکال لایا،متاثرہ شخص میں گھر میں گیا تو وکیل نے ڈنڈے سے سی سی ٹی وی کیمرہ توڑ دیا،متاثرہ شخص وکیل کی مبینہ بدمعاشی کی سی سی ٹی وی وڈیو وائرل
