100

کندھ کوٹ ڈاکو کے گینگ جدید اسلح سے حملہ چاچڑ قبائل کے 9 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے علاقہ میدان جنگ بن گیا

کندھ کوٹ جاگیرانی اور سبزوئی گینگ کے ڈاکو کا گاوں پیرانہ چاچڑ پر حملہ جدید اسلح سے فائرنگ ڈاکوں کی فائرنگ سے چاچڑ قبائل کے 9 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ، لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

کندھ کوٹ درانی مہر کچے کے علاقے گاوں پیرانہ چاچڑ پر جاگیرانی اور سبزوئی گینگ کے ڈاکوں جدید اسلح سے حملہ ڈاکوں کی فائرنگ سے چاچڑ قبائل کے 9 افرادخالق ، حامند ۔ راہب چاچڑ ۔ شھمراد ، انور ، صوفی ، منظور ، حضورو جان بحق ہوگئے ، جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئی ، واقعے کے اطلاع پر پولیس کیبہاری نفری جاع وقوع پہنچ گئی جنگ بندی کرالی گئی جاگیرانی اور سبزوئی دونوں قبیلوں نے مل کر بدلے کی آگ بھجانے کیلئے چاچڑ قبیلے پر حملہ کیا جس واقعہ پر علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا پولیس مورچہ بند ہوگئی ، دونوں فریقین کے درمیان کشیدگی تاحال تک برقرار جبکہ واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہوسکا تمام جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے ۔ فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ مقتول کے ورثہ میں قیامت برپا ہوگئی ایس ایس پی امجد شیخ نے رابطہ کرنے پر بتایا کے واقع دیرینہ دشمنی پر پیش آیا ہے

کندھ کوٹ/دونوں قبائل کے درمیان فائرنگ سے ایک اور زخمی اسپتال میں چل بسا جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی درجن سے زائد افراد شدید زخمی، پولیس
کندھ کوٹ:تھانہ درانی مھر کچے کے علاقے میں جاگیرانی اور چاچڑ قبائل کے درمیان جدید اسلحہ سے فائرنگ
جاگیرانی قبائل کی فائرنگ سے چاچڑ قبائل کے 6 افراد قتل 4 زخمی ہوگئے:دونوں قبائل کے درمیان جدید اسلحہ سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے :فائرنگ کے باعث علاقہ میدان جنگ بن گیاجاگیرانی قبائل کی جانب سے راکٹ لانچر اور گولے بھی فائر کیئے گئے درانی مہر تھانہ کچے کے علاقے میں جاگیرانی اور چاچڑ قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،جاگیرانی اور سبزوئی گینگ نے زمان چاچڑ گاوں پر حملہ کیا ہے ، دونوں قبائل کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ جاری:پولیس جائے وقوع پر نہ پہنچ سکی ہلاکتوں کا خدشہ جاگیرانی اور چاچڑ دو قبائل میں درینہ دشمنی کے تنازع پر واقعہ پیش آیا ہے،
:درانی مہر تھانہ کچے کے علاقے میں جاگیرانی اور چاچڑ قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،جاگیرانی اور سبزوئی گینگ نے زمان چاچڑ گاوں پر حملہ کیا ہے ،دونوں قبائل کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ جاری :پولیس جائے وقوع پر نہ پہنچ سکی ہلاکتوں کا خدشہ جاگیرانی اور چاچڑ دو قبائل میں درینہ دشمنی کے تنازع پر واقعہ پیش آیا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں