96

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث عید الفطر کے اختتام پر محکمہ داخلہ کا نیا حکم نامہ جاری، صوبہ بھر میں 17 مئی پیر کے دن سے تمام کاروباری سرگرمیاں رات 08 بجے تک جاری رہے گی۔

»کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث عید الفطر کے اختتام پر محکمہ داخلہ کا نیا حکم نامہ جاری،

»صوبہ بھر میں 17 مئی پیر کے دن سے تمام کاروباری سرگرمیاں رات 08 بجے تک جاری رہے گی۔ اعلامیہ

»رات 08 بجے کے بعد میڈیکل سروسز، میڈیکل سٹور،ویکسین سنٹر،تندور،دودھ،دہی،ہوٹل ریسٹورنٹ ہوم ڈیلیوری(صرف ٹیک اوے)یوٹیلٹی سروسز،سیلولر نیٹ ورک اور پٹرول پمپس کھلے رہینگے، اعلامیہ

»ہر قسم کی اوٹ ڈور ان ڈور پروگرامات تقریبات،مذہبی،موسیقی وغیرہ بند رہینگے۔ اعلامیہ

»تمام نجی اور سرکاری دفاتر اپنے مقرر شدہ معمول اوقات کار کے مطابق چلائے جائیں،اعلامیہ

»ہر قسم کے ضلعی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ سخت ایس او پیز کے تحت 50٪ مسافروں کیساتھ کھلے رہینگے۔اعلامیہ

»دیگر کاروباری سرگرمیوں کے لئے این سی او سی کے ائندہ ہونیوالے میٹنگ میں فیصلے کئے جائینگے۔اعلامیہ۔

»ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو عملدرامد یقینی بنانے اور خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایات جاری۔

»محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں