ٹیکسلا میں حسن ابدال ایبٹ آباد روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے 55 سالہ راہ گیر کو کچل دیا۔

اٹک۔ حسن ابدال ایبٹ آباد روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے 55 سالہ راہ گیرخالد ولد بنارس کو کچل دیا۔

اٹک۔ زخمی موقع پر جاں بحق ہو گیا

اٹک۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی۔

اٹک۔ لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا۔

اٹک۔ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب۔

اٹک۔ جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق حسن ابدال کے گاؤں بہوٹی پنڈ سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں