ادھار رقم مانگنے پر باہر بلاکر دوست کو گولیان مار کر قتل کردیا قاتک فرار
اسلام آباد تھانہ کھنہ کی حدود میں ایک اور دِل دہلا دینے والا واقعہ منظرِ عام پہ گیا دوست کو گولیاں مار کر کر شدید زخمی کر دیایہ واقعہ کچھ یوں پیش آیا حسیب احمد کے کزن مجاہد منیر کے کے چھوٹے بھائی عابد عباسی جن کا تعلق خیبر پختون خوا کی ایک یونین سرکل بکوٹ سے ہے عابد عباسی بچپن سے ہی بحراکہو راولپنڈی میں مقیم تھے عابد عباسی کے دوست امتیاز جو کے باریاں مری کا رہائشی ہے ملزم اِمتیاز عابد عباسی کا کلوزدوست ہےگھرتک آناجانا ہے اور بزنس میں بھی پارٹنرتھا ملزم اِمتیاز نے عابد عباسی کے 16 لاکھ روپے دینے تھے جو عابد عباسی نے تین دن پہلے مانگے اس سے واپس مانگے تو انکے دوست نے یہ کہا کہ آپ مجھے اپنی گاڑی دو میں پنڈی سے باہر جا رہا ہو اور پیسے وہاں سے لا کر آپکو دو گا تو عابد عباسی نے اپنی گاڑی بھی اسے دے دی 2 دن بعد اس نےعابد عباسی کو کھنا کی حدود میں بلایا اور کہا کہ اپنی گاڑی اور پیسے واپس لے لو جب عابد عباسی اپنی گاڑی اور پیسے لینے وہاں پہنچے تو اس نے عابد عباسی پر فائرنگ کرنا شروع کر دی اور پانچ گولیاں مار کر گاڑی بی موبائل اور باقی سامان لے کر فرار ہو گیا ابھی تک پولیس ملزم کو نہ ڈونڈ سکی اور گزشتہ رات 10 بجے تے عابد عباسی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پمز ہاسپٹل میں اس دنیا فانی سے چل بسے
