لاہور پولیس کی سفاکانہ کارواٸیاں ۔ کرکٹ کھیلنے کی پاداش میں بچے پولیس اہلکاروں کے ہاتھ مار پیٹ کے بعد اپنے گیند ، بیٹ اور وکٹوں سے محروم ہوگٸے

لاہور پولیس کی سفاکانہ طرز کی کارواٸیاں ۔ کرکٹ کھیلنے کی پاداش میں بچے بہادر پولیس اہلکاروں کے ہاتھ مار پیٹ کے بعد اپنے گیند ، بیٹ اور وکٹوں سے محروم ہوگٸے ۔ مذکورہ کارواٸی قلعہ گوجر سنگھ لاہور تھانے کی حدود میں عمل میں آٸی جہاں بچے آج بھی اپنے سامان کی تلاش میں ہیں۔کرونا کے نام پر جہاں شخصی آزادیاں سلب کی جا چکی ہیں وہاں عوام کے ساتھ پولیس کا توہین آمیز سلوک ایک طرف معمول بن چکا ہے تو دوسری طرف پولیس کو دی جانے والی تربیت کا بھی منہ بولتا ثبوت ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں