109

نارووال کی خاتون اسٹنٹ کمشنر نے گلیوں بازاروں میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کا پیچھا شروع کردیا تاجروں کی چینخیں نکل گئیں

اسٹنٹ کمشنر نارووال نے لاک ڈائون کے دوران خریداری کرنے والی خواہش کو پکڑ کر ان سے لاک ڈائون کے دوران
دوکان کھولنے والوں کے بارے میں دریافت کیا تو خواتین نے آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کردیا استںت کمشنر نے انہیں شرم بھی دلوائی اس وڈیو کو لیکر اسٹنٹ کمشنر کے خلاف مقامی تاجروں نے پروپیگنڈا شروع کردیا زحافی آن لائن کو اسٹنٹ کمشنر کے خلاف مندرجہ ذیل خبر بھجوائی گئی
نیا پاکستان اور اسسٹنٹ کمشنر نارووال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟سیالکوٹ کے بعد اسٹنٹ کمشنر نارووال کا شہر کی خواتین کے ساتھ کیا سلوک کیا کر رہی ہے خواتین کو سرے بازار عدالت لگا کر محترمہ اے سی صاحبہ خواتین سے کہہ رہی ہے کہ آپ کو شرم آنی چاہیے آپ کو ڈوب کے مر جانا چاہیے کیا یہ ہے ہمارا پڑا لکھا معاشرہ.. لیکن جب وڈیو دیکھی اور سنی گئی تو اس سے ثابت ہوا کہ اسٹنٹ کمشنر اپنا کام نہائیت فرض شناسی اور ایمانداری سے کررہی ہیں ویلڈن اے سی نارووال

]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں