اسلام آباد: :ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق
جڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں متعدد وارداتیں کرنے والے منظم گروہ کی گرفتار ملزمات کی نشاندہی پر دیگر تین ساتھی ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں محمد سجاد،محمد الیاس اور کرامت علی شامل ہیں
ملزمان ساتھی ملزمات کی مدد سے سادہ لوح لوگوں کو لفٹ دینے کے بہانے زبردستی زیورات و قیمتی اشیاء چھین کر چلتی گاڑی سے باہر پھینک کر فرار ہوجاتے
ملزمات کی نشاندہی پر گروہ میں شامل دیگر تین ساتھیوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی
ملزمان کے خلاف درج شدہ مقدمات میں مزید تفتیش شروع کردی
کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں سی آئی اے پولیس ٹیم نے کی
ڈی ائی جی آپریشنز اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے پولیس ٹیم کو شاباش دی