89

تنظیم حرکتہ المجاہدین سے وابستہ کمانڈر عبالحمید خان المعروف سیف اللہ علالت کے باعث انتقال کر گے ان کو آباہی گاوں منگ سپرد خاک کردیا گیا

راولاکوٹ(آصف اشرف) سات سال تک بھارتی فوج کو تگنی کا ناچ نچانے والا عظیم مجاہد داعی اجل کو لبیک کہہ چلا نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کی شرکت آباہی گاوں تدفین ماضی کی معروف جہادی تنظیم حرکتہ المجاہدین سے وابستہ کمانڈر عبالحمید خان المعروف سیف لللہ جس نے سات سال تک بھارتی فوج سے جنگ لڑی اس کے سر کی بھارتی حکام نے پچاس لاکھ روپیہ قیمت لگا رکھی تھی مگر بحفاظت واپس گھر پہنچنے کامیاب ہوگیا تھا اس کا شمار عظیم مجاہد کمانڈر سجاد افغانی شہید کے خاص ساتھیوں میں ہوتا تھا علالت کے باعث انتقال کر گے ان کو آباہی گاوں منگ سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر نے شرکت کی اور نامور مجاہد کو خراج عقیدت پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں