75

مستونگ میں پولیس موبائل پر فائرنگ 2 پولیس اہلکار شہید

مستونگ پولیس سٹی تھانے کی حدود میں موبائل ٹو پر فائرنگ
فائرنگ کے باعث ہیڈ کانسٹیبل امداد علی اور کانسٹیبل نذیر احمد شہید ہوگئے ڈرائیور شدید زخمی فائرنگ واقع کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورس جائے واقع پر پہنچ گئی
لاشوں اور زخمی کو مستونگ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کی  مستونگ میں پر پولیس موبائل پر فائرنگ پر شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ کا پولیس اہلکاروں کی شہادر پر دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

شہید اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتا  ہوں وزیر داخلہ۔

شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت

بہادر سپوتوں نے اپنے قیمتی لہو سے وطن عزیز میں امن کی آبیاری کی، وزیر داخلہ

شہداء کی لازوال قربانیوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ وزیر داخلہ

مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، وزیر داخلہ

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے یک جان ہے۔ وزیر داخلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں