ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹے کو تھانہ سہالہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹے کو تھانہ سہالہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

‏خاتون دفتر سے گھر آرہی تھی کہ ٹیکسی ڈرائیور بیٹے نے بہانہ بنا کر گاڑی کو غلط راستے پر موڑ دیا، ملزمان نے گن پوائنٹ پر خاتون کے ساتھ زیادتی کی اور زیورات و موبائل وغیرہ لے کر فرار ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں