اسلام آباد ،حساس ادارے کے افسر کو فیملی کے ہمراہ دامن کوہ جانے سے منع کرنے پر وفاقی پولیس کے اے ایس آئی کو معطل کر دیا گیا

اسلام آباد ،حساس ادارے کے افسر کو فیملی کے ہمراہ دامن کوہ جانے سے منع کرنے پر وفاقی پولیس کے اے ایس آئی کو معطل کر دیا گیا ۔ دامن کوہ کو جاتے والے راستے پہ اے ایس آئی شہزاد ڈیوٹی پہ مامور تھا ۔روکنے پہ دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔
ایس پی سٹی نے اے ایس آئی کو معطل کر دیا ہے ۔مزید انکوائری جاری ہے۔

‏اسلام آباد کا سب سے پیارا مقام مارگلہ ہلز بھی بند کر دیا گیا انتظامیہ سخت چیک رکھ رہی ہے اور کسی کو جانے اجازت نہیں دی جا رہی تو جو لوگ اپنے گھروں سے باہر اس نیت سے نکلے کہ ہم نے مارگلہ جانا تو مایوسی کہ سوا کچھ ہاتھ میں نہیں آنا لحاظہ گھر رہیے اور سکون کیجیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں