88

معروف گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

معروف گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

معروف گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں شوبز کی دنیا کی نامور شخصیات کی شرکت

ان کی اہلیہ کا نماز جنازہ آج صبح 9 بجے شاہ فرید دربار سبزہ زار میں ادا کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں